جمعه,  10 جنوری 2025ء

اے آئی فریج متعارف، خاصیت حیران کر دے گی!

اے آئی فریج متعارف، خاصیت حیران کر دے گی!

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلیجنس مختصراً اے آئی) زندگی کے ہر شعبے میں قدم جما رہی ہے اب حیران کن خصوصیات والا فریج متعارف کرا دیا گیا ہے۔ ٹیکنالوجی کے بدلتے رجحانات کے ساتھ مختلف کمپنیاں بھی اے آئی ٹیکنالوجی کو اپناتے ہوئے لوگوں کے لیے نت