ایک ہزار سال بعد کے انسان انتہائی خوبرو اور دلکش ہوں گے، سائنسدانوں کا دعویٰ

ایک ہزار سال بعد کے انسان انتہائی خوبرو اور دلکش ہوں گے، سائنسدانوں کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایک ہزار سال بعد انسان کیسا نظر آئے گا؟ کیا وہ آج سے زیادہ ذہین ہوگا یا کم؟ کیا وہ زیادہ خوبصورت ہوگا یا عجیب؟ ماہرین اور مصنوعی ذہانت نے مل کر کچھ دلچسپ پیشین گوئیاں کی ہیں،