بدھ,  03 دسمبر 2025ء

ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر عوام سے کتنا ٹیکس لیا جا رہا ہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر عوام سے کتنا ٹیکس لیا جا رہا ہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شہریوں سے ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر لئے جانے والے ٹیکس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ایک نجی چینل نے پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 37 فیصد ٹیکسز شامل ہیں۔ حکومت ایک لیٹر پیٹرول پر 96