اتوار,  20 اپریل 2025ء

ایڈز کے خاتمے کے عالمی دن پر وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کیا کہا؟

ایڈز کے خاتمے کے عالمی دن پر وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کیا کہا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ایڈز کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ایچ آئی وی کے خلاف قومی حکمت عملی کو مزید مضبوط اور مؤثر بنانے کے لیے پرعزم ہے، ایسے افراد جو ایڈز کے خطرے سے دو چار ہیں