

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہائیر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) نے ملک کا پہلا قومی تعلیمی ڈیٹا سسٹم متعارف کروا دیا،یہ پلیٹ فارم جامعات کے تمام ریکارڈ کو یکجا کرنے اور بہتر فیصلہ سازی کے لیے استعمال ہوگا۔ ترجمان ایچ ای سی نئے سسٹم کے ذریعے ملک بھر کی یونیورسٹیوں کی