








واشنگٹن: امریکی جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق خفیہ سرکاری دستاویزات کے منظر عام پر آنے کے بعد عالمی سطح پر سنسنی پھیل گئی ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف نے ایپسٹین کے خلاف جاری تحقیقات سے جڑی تقریباً 30 لاکھ صفحات پر مشتمل فائلیں جاری کی ہیں، جن میں دو ہزار