پیر,  09 فروری 2026ء

ایپسٹین فائلز: ٹرمپ ٹاور کے سامنے احتجاج، ہزاروں لوگ جمع

ایپسٹین فائلز: ٹرمپ ٹاور کے سامنے احتجاج، ہزاروں لوگ جمع

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) ایپسٹین فائلز کی اشاعت کے بعد نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی، جہاں مظاہرین نے تمام دستاویزات کو مکمل طور پر منظرِ عام پر لانے اور متاثرہ افراد سے اظہارِ یکجہتی کا مطالبہ کیا۔ یہ مظاہرے ایک عالمی سطح کی