جمعه,  03 جنوری 2025ء

اینٹی ٹیٹنس انجیکشن

اینٹی ٹیٹنس انجیکشن کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی،15لاکھ خوراکیں تیار

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیر کو اینٹی ٹیٹنس انجیکشن کی ایک کھیپ 27 مئی کو پاکستان پہنچی۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) کے ذرائع کے مطابق، ایک مقامی دوا ساز کمپنی نے انجکشن کی 15 لاکھ خوراکیں تیار کی ہیں، جو کل پنجاب حکومت کو فراہم کی جائیں گی۔