اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق 7 مختلف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 42.37 کلوگرام منشیات برآمد