این اے129،حماد اظہر کا ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان August 25, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حماد اظہر نے این اے129 ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں اظہر کی خالی نشست پر ان کا بھانجا الیکشن کیلئے نامزد کیا ہے۔ فیصلہ کیاہے