بدھ,  21 اکتوبر 2026ء

این اسی سی آئی اےکی کارروائی، 35 ارب کے جعلی امریکی ڈاک ٹکٹ فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

این اسی سی آئی اےکی کارروائی، 35 ارب کے جعلی امریکی ڈاک ٹکٹ فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی لاہور نےکارروائی کرتے ہوئے 35 ارب روپے(12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر )کے جعلی امریکی ڈاک ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کے مرکزی ملزم کوگرفتار کرلیا۔ لاہور  میں این سی سی آئی اےکے ایڈیشنل ڈائریکٹر عاطف امیر نے پریس کانفرنس میں بتایا