







راولپنڈی(عرفان حیدر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی شہر کو سرسبز و شاداب،خوبصورت بنانے کے لئے کوشاں ہے،ایم ڈی ایچ اے راولپنڈی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی اپنی نرسریز میں متعدد اقسام کے پھولوں اور پودوں کی افزائش،پیداوار اور نگہداشت کے عمل کو یقینی بنا رہی ہے،تاکہ پودوں کی