هفته,  08 نومبر 2025ء

ایم ڈی کیٹ 2025 کے بعد میرٹ بحران، طلبہ کا ریلیٹیو مارکنگ کا مطالبہ

ایم ڈی کیٹ 2025 کے بعد میرٹ بحران، طلبہ کا ریلیٹیو مارکنگ کا مطالبہ

راولپنڈی(ایم ظہیر احمد)ایم ڈی کیٹ 2025 کے بعد ایک سنگین میرٹ بحران پیدا ہو گیا ہے، جو پی ایم ڈی سی کی غیر منصفانہ اور امتیازی داخلہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے متعدد یقین دہانیوں کے باوجود، پی ایم ڈی سی شفاف اور منصفانہ نظام فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے،