اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایلون مسک کی سیٹیلائٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی ’ سٹارلنک‘ پاکستان میں رجسٹرڈ ہو گئی ہے۔ “نجی ٹی وی” کے مطابق ’سٹار لنک‘ روایتی انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں سے بالکل مختلف ہے، روایتی کمپنیاں تار کے ذریعے انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم کرتی