
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وفاقی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (FEMA) نے داخلی تحقیقات کے بعد مزید تین سپروائزرز کو برطرف کر دیا ہے۔ ان افسران پر الزام تھا کہ انہوں نے فلوریڈا میں طوفان کے متاثرین کے گھروں کے دورے کے دوران ان گھروں کو نظرانداز کرنے کی ہدایت دی تھی