بدھ,  08 جنوری 2025ء

ایف آئی اے میں بڑے انسانی اسمگلنگ گروہ کا انکشاف، 61 اہلکار ملوث

ایف آئی اے میں بڑے انسانی اسمگلنگ گروہ کا انکشاف، 61 اہلکار ملوث

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں ایک بڑے انسانی اسمگلنگ گروہ کا انکشاف ہوا ہے جس میں 61 اہلکار ملوث پائے گئے ہیں۔ ایف آئی اے کے ان اہلکاروں کی جانب سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی حتمی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش