
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اےسائبرکرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کےاختیارات ختم کردئیے۔ تفصیلات کےمطابق حکومت نے ایف آئی اے کی طرز پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایجنسی کا سربراہ ڈائریکٹر جنرل ہوگا۔ڈائریکٹر جنرل کم از کم گریڈ 21 کا اور 63 سال سے زائد عمر