جمعه,  03 اپریل 2026ء

ایف آئی اے اسلام آباد زون میں بدعنوانی اور نااہلی پر سخت کارروائی، افسران کو سزائیں

ایف آئی اے اسلام آباد زون میں بدعنوانی اور نااہلی پر سخت کارروائی، افسران کو سزائیں

اسلام آباد(عرفان حیدر) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے اسلام آباد زون میں نااہلی، غیر پیشہ ورانہ رویے اور بدعنوانی پر سخت کارروائی کرتے ہوئے متعدد افسران کو سزائیں سنا دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لیڈی کانسٹیبل اقراء اور اے ایس آئی اسفند یار کو ملازمت سے برخاست