هفته,  22 نومبر 2025ء

ایشیز سیریز، پہلا ٹیسٹ دوسرے روز ہی ختم، آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا

ایشیز سیریز، پہلا ٹیسٹ دوسرے روز ہی ختم، آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا
ایشیز سیریز، پہلا ٹیسٹ دوسرے روز ہی ختم، آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیت گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ دوسرے روز ہی ختم ہو گیا، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پرتھ کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے میزبان ٹیم کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا، جواب میں آسٹریلیا کے