جمعرات,  24 اپریل 2025ء

ایشیائی بینک کا پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان

ایشیائی بینک کا پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان  کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں میں استعمال کی جائے گی ، امدادی رقم سے 93 لاکھ افراد کو فائدہ پہنچے گا۔