بدھ,  10  ستمبر 2025ء

ایشیا کپ: بھارت نے یکطرفہ مقابلے میں یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

ایشیا کپ: بھارت نے یکطرفہ مقابلے میں یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ 2025 کے دوسرے میچ میں  بھارت نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں  فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیت کر یو اے