جمعه,  03 جنوری 2025ء

ایسا لگتا ہے حکومت نے OLX کمپنی بنا دی ہے، نجکاری کے نام پر قومی اثاثے بیچے جا رہے ہیں، سحر کامران

ایسا لگتا ہے حکومت نے OLX کمپنی بنا دی ہے، نجکاری کے نام پر قومی اثاثے بیچے جا رہے ہیں، سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر مرکزی رہنما سحر کامران نے حکومتی کارگردگی پر سوال اٹھاتے ہوئےکہا ہے اداروں کو پرائیویٹ کرنے کے بجائے نااہل لوگ نکالیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر موجودہ حکومت کی نااہلی پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہاہے کہ