جمعه,  03 جنوری 2025ء

ایس پی پوٹھو ہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

ایس پی پوٹھو ہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی پوٹھو ہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری ، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،مارک کردہ درخواستوں پر دئیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے،شہریوں کے مسائل کا حل