ایس ایچ او کی کرسی پر ٹک ٹاک بنانے پر معطلی، آئی جی اسلام آباد کا سخت نوٹس April 15, 2025 اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) – تھانہ سہالہ کے ایس ایچ او کی کرسی پر بیٹھ کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا واقعہ سامنے آنے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ایس ایچ او اور محرر کو معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق