تہران (روشن پاکستان نیوز )ایران کی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ شہرزاد شمس نے نئی تاریخ رقم کردی، خاتون پائلٹ اور خواتین عملے پر مشتمل آسمان ایئرلائنز کی پرواز 110 خواتین مسافروں کو لے کر مشہد شہر لینڈ کرگئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آل ویمن فلائٹ ایران لیڈی (ایران بانو) کی