اتوار,  17 مئی 2026ء

ایران کبھی ایٹمی ہتھیار بنانا نہیں چاہتا، عباس عراقچی

ایران کبھی ایٹمی ہتھیار بنانا نہیں چاہتا، عباس عراقچی

تہران ( روشن پاکستان نیوز): ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام پر امن مقاصد کے لیے ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دنیا پر ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران