ایران نے فیفا ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کر لیا March 26, 2025 تہران (روشن پاکستان نیوز) ایران نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایران کا ازبکستان سے گروپ میچ 2-2 سے برابر رہا، ایران کی فٹ بال ٹیم کا گروپ اے میں 20 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر ہے۔ مزید پڑھیں: پچھلے میچ کی شکست کے بعد ٹیم نے اچھا کم