پیر,  16 فروری 2026ء

ایران نے جنگی مشقوں کا آغاز کردیا

ایران نے جنگی مشقوں کا آغاز کردیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ’اسمارٹ کنٹرول آف دی اسٹریٹ آف ہرمز‘ مشقوں کا آغاز کردیا۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق ان مشترکہ مشقوں کی نگرانی اور فیلڈ مانیٹرنگ پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محمد پاکپور کررہے ہیں۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق جنگی