هفته,  02  اگست 2025ء

ایران نے امریکا پر حملہ کیا تو پوری طاقت سے جواب دینگے ، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران نے امریکا پر حملہ کیا تو پوری طاقت سے جواب دینگے ، ڈونلڈ ٹرمپ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ ایران پر حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں ، اگر ایران نے امریکا پر حملہ کیا تو اس کی افواج پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گی۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسرائیل کے ایران