جمعرات,  02 اکتوبر 2025ء

ایران نے اسرائیل کے ایک اہم ترین جاسوس کو پھانسی دیدی، یہ جاسوس کون تھا؟

ایران نے اسرائیل کے ایک اہم ترین جاسوس کو پھانسی دیدی، یہ جاسوس کون تھا؟
ایران نے اسرائیل کے ایک اہم ترین جاسوس کو پھانسی دیدی، یہ جاسوس کون تھا؟

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو  پھانسی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں بہمن چوبی (Bahman Choubi) نامی شخص کو  اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ایرانی عدلیہ کے میڈیا