راولپنڈی: فوڈ بزنس کی رجسٹریشن پر پی آر اے اور ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی اہم ملاقات June 18, 2025
ایرانی سفیر کی پارلیمانی کمیٹی میں جرات مندانہ پیشی، اسرائیلی مظالم پر دوٹوک مؤقف اختیار کیا June 18, 2025
بزرگوں اور مریضوں کی خدمت عین عبادت ہے، زمرد خان — پمز ریٹائرڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی سویٹ ہوم چیئرمین سے ملاقات June 18, 2025
ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی June 18, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز اشک آباد سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ پی آ ئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 9552 کے ذریعے ایران میں پھنسے ہوئے 107 مسافر آج صبح 3 بجے بحفاظت وطن پہنچے۔