امارات امریکا اور اتحادیوں کیساتھ ملکر آبنائے ہرمز کو طاقت کے ذریعے کھلوانے کی تیاری کر رہا ہے: امریکی اخبار April 1, 2026
ایران میں شدید معاشی بحران ، ایک امریکی ڈالر 15 لاکھ ریال کا ہو گیا January 27, 2026 تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں شدید معاشی بحران کے باعث ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 15 لاکھ ریال کا ہو گیا جو تاریخ کی کم ترین سطح ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق