جمعرات,  22 اکتوبر 2026ء

ایران سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، بہت جلد کچھ ہونے والا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف

ایران سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، بہت جلد کچھ ہونے والا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن اس وقت ایران کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا، تاہم ’بہت جلد کسی نہ کسی صورت کچھ ہونے والا ہے‘۔ جنوبی کیرولائنا میں ایک جلسے سے واپسی پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے