ایران دشمنوں کو بڑا دھچکا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی سپریم لیڈر July 16, 2025 تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران دشمنوں کو بڑا دھچکا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی قسم