

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں اسرائیل کی حمایت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایران جنگ کے دوران امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز نے ایک نئے سروےکا انعقاد کیا، سروے میں بتایا گیاکہ 39 فیصد امریکی اسرائیل کے بارے میں منفی رائے رکھتے ہیں جبکہ اسرائیل سے