ایران جنگ کے بھارتی معیشت پر منفی اثرات، غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اربوں ڈالر نکال لیے

ایران جنگ کے بھارتی معیشت پر منفی اثرات، غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اربوں ڈالر نکال لیے

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) خلیج میں جنگی صورتحال کے بھارتی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کار بھارتی بانڈز اور اسٹاک مارکیٹ سے ریکارڈ رفتار سے سرمایہ نکال رہے ہیں۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ جنگ