بلال اظہر کیانی کی شیری رحمان سے بیٹی کے انتقال پر تعزیت، غمزدہ خاندان سے اظہارِ ہمدردی March 25, 2026
بلال اظہر کیانی کی شیری رحمان سے بیٹی کے انتقال پر تعزیت، غمزدہ خاندان سے اظہارِ ہمدردی March 25, 2026
ایران ، اسرائیلی جاسوس اور جوہری سائنسدان کے قتل میں ملوث 3 کو سزائےموت November 7, 2024 تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور اعلیٰ جوہری سائنسدان کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں 3 افراد کو موت کی سزا سنائی دی گئی۔ جوہری سائنسدان فخر زادہ کو نومبر 2020 میں تہران کے قریب ایک ہائی وے پر نشانہ بنایا گیا تھا۔