اتوار,  13 اپریل 2025ء

ایئرپورٹ تھیوری: سوشل میڈیا کا نیا خطرناک ٹرینڈ، کئی مسافر پروازیں مس کر بیٹھے

ایئرپورٹ تھیوری: سوشل میڈیا کا نیا خطرناک ٹرینڈ، کئی مسافر پروازیں مس کر بیٹھے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سوشل میڈیا پر ایک نیا اور خطرناک ٹرینڈ ”ایئرپورٹ تھیوری“ تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، جس میں لوگ جان بوجھ کر اپنی پرواز سے صرف 15 منٹ پہلے ایئرپورٹ پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس رجحان کا مقصد یہ ثابت کرنا ہے کہ اگر آپ نے