ایئرسیال کا دبئی کے لیے پروازوں کے آغاز کا عندیہ، برج خلیفہ کی فضائی تصویر شیئر March 29, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایئرسیال نے دبئی کے لیے اپنی پروازوں کے آغاز کا عندیہ دیا ہے، جس کے لیے انہوں نے برج خلیفہ کی فضائی منظر کی تصویر شیئر کی۔ ایئرسیال کے اس اقدام نے صارفین میں جوش و خروش کی لہر پیدا کر دی ہے اور لوگ دبئی