ایئر ایشیا کا کراچی میں بکنگ آفس کھل گیا، 30 مئی سے لاہور اور کراچی کے درمیان پروازیں شروع March 22, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایئر ایشیا نے حال ہی میں کراچی میں اپنا بکنگ آفس کھول دیا ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ 30 مئی سے ایئر ایشیا ایکسپریس ہفتے میں چار بار کلہا لمپور اور کراچی کے درمیان پروازیں چلائے گا۔ ان پروازوں کے لیے ایئر بس A330 طیارے