
کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایئر ایشیا ایکس 30 مئی سے کوالالمپور اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار چار پروازوں کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔ نئی پروازوں کا شیڈول درج ذیل ہے: کوالالمپور سے کراچی: پرواز نمبر: ڈی7108 آپریٹنگ دن: پیر، بدھ، جمعہ، اتوار روانگی کا وقت (کوالالمپور): 6:25 PM پہنچنے