ای سی سی نے صنعتی شعبے کیلئےگیس ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی

ای سی سی نے صنعتی شعبے کیلئےگیس ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صنعتی شعبے کیلئے گیس ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ۔ وزارت خزانہ کے مطابق  گھریلو صارفین کیلئے گیس ٹیرف بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی گئی  ، کیپٹو پاور