اہم ملاقات میں گھریلو کپڑے کیوں پہنے؟ صحافی کے سوال پر زیلنسکی کا معنی خیز جواب March 1, 2025 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے حال ہی میں واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں دو اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں ایک اہم معدنی معاہدہ اور یوکرین پر روس کے حملے کو ختم کرنے میں مدد کے لیے