پیر,  13 جنوری 2025ء

اکیڈیمی نہیں فقیر کا ڈیرہ!

اکیڈیمی نہیں فقیر کا ڈیرہ!

تحریر: انجینئر افتحار چودھری ابھی ابھی عمر سلطان کی شادی میں شرکت کر کے آیا ہوں۔ ایک شاندار موقع تھا جہاں بہت سے مہمان شریک تھے۔ پی ٹی آئی کے ساتھی، جو ایک عرصے سے غم کے پہاڑ تلے دبے ہوئے تھے، ان کے چہروں پر ہنسی لوٹ آئی تھی۔