اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی صحت سے متعلق افواہیں مسترد کر دیں November 28, 2025 راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل حکام نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی صحت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی بالکل صحت مند اور جیل میں مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ جیل حکام کا کہنا