








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے ہم پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ناصر عباس نے کہا کہ ممبران اسمبلی نے عمران خان کی صحت کو لے کر احتجاج کیا،