اپنی عمر میں اضافے کی رفتار کو دیگر کے مقابلے میں 34 فیصد سست کرنے والی خاتون کا راز جانیں November 9, 2024 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے حیران کن حد تک اپنی عمر میں اضافے کی رفتار کو 34 فیصد تک کم کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 56 سالہ جولی گبسن کلارک نے یہ کامیابی روزانہ 12 ڈالرز خرچ کرکے حاصل کی ہے۔ ناسا کے