منگل,  31 مارچ 2026ء

اٹلی کا امریکی طیاروں کو ایئربیس استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار

اٹلی کا امریکی طیاروں کو ایئربیس استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار

روم(روشن پاکستان نیوز) اٹلی نے امریکی طیاروں کو ایئربیس استعمال کرنے کی اجازت دینے سے صاف کردیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی طیارے ایران پر بمباری کے بعد سسلی ایئربیس پر لینڈنگ چاہتے تھے، مگر ایسا نہ ہوسکا۔ رپورٹس کے مطابق اٹلی نے مشرق وسطیٰ مشنز کیلئے امریکی جنگی طیاروں