پیر,  21 اپریل 2025ء

اوورسیز پاکستانی ہمارے ملک کا بہترین اثاثہ ہیں: احتشام جاوید کولی

اوورسیز پاکستانی ہمارے ملک کا بہترین اثاثہ ہیں: احتشام جاوید کولی

ریاض (وقار نسیم وامقٓ)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں معروف سماجی شخصیت احتشام جاوید کولی اور احمد حسین کی جانب سے منعقدہ محفل میں ریاض میں عرصہ دراز سے مقیم پاکستانی شفیق ملک اور محمد صدیق کے اعزاز میں الوداعیہ اور پاکستان سے تشریف لانیوالے عبداللہ شرجیل راؤ اور مدثر