







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل راجہ سکندر نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور سالانہ اربوں ڈالر زرمبادلہ وطن بھیج کر پاکستان کی معیشت، تعمیر و ترقی اور خوشحالی میں کلیدی کردار ادا کر